فرصت میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - خالی وقت میں، فراغت کے وقت، تنہائی میں، خلوت میں، دھیمے دھیمے، آہستگی میں۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - خالی وقت میں، فراغت کے وقت، تنہائی میں، خلوت میں، دھیمے دھیمے، آہستگی میں۔